سٹین ونسٹن
ٹرمینیٹر 2، ایلیئنز اور جراسک پارک جیسی فلموں میں اینیمیٹڈ کرداروں کے خالق اور آسکر ایوارڈ یافتہ سپیشل ایفیکٹس ماہر۔ سٹین ونسٹن7 اپریل 1946ء میں پیدا ہوئے۔ ورجینیا میں پلے بڑھے اور یونیورسٹی آف ورجینیا سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد پسِ پردہ کام کے آغاز سے قبل 1968 میں انھوں نے اداکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کی کوشش بھی کی۔ اس کے علاوہ انھوں نے سنہ 1972 میں والٹ ڈزنی سٹوڈیوز میں تین سالہ میک آپ اپرنٹس شپ بھی مکمل کی۔
سٹین نے اپنے چالیس سالہ کیرئر کے دوران سیٹون سپیل برگ، جیمز کیمرون اور ٹم برٹن جیسے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کیا اور انھیں حقیقی مناظر کو کمپیوٹر امیجنگ کے ساتھ ملا کر پیش کرنے کا خالق مانا جاتا تھا۔
سٹین ونسٹن کو ’ٹرمینیٹر 2‘، ’ایلیئنز‘ اور ’جراسک پارک‘ کے لیے چار مرتبہ آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ وہ ’بیٹ مین ریٹرنز‘، ’ایڈورڈ سیز رہینڈز‘، ’لاسٹ ورلڈ:جراسک پارک‘، ’اے آئی‘، ’پریڈیٹر‘ اور ’ہارٹ بیپس‘ جیسی فلموں میں اپنے کام کے لیے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد بھی ہوئے۔ سٹین نے حال ہی میں مقبول ہونے والی فلم’ آئرن مین‘ پر بھی کام کیا تھا۔ 15 جون 2008 کو ان کاانتقال ہوا۔
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/13050954X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb140120817 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65x3821 — بنام: Stan Winston — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27612272 — بنام: Stan Winston — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?157655 — بنام: Stan Winston — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Stan Winston — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9b03b3674a5d45e9b39ee7a316883463 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://latimesblogs.latimes.com/entertainmentnewsbuzz/2008/06/stan-winston-de.html
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/13050954X — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/13050954X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1994
- 1 2 https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1992
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1987
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2002
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1998
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1993
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1991
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1988
- 1946ء کی پیدائشیں
- 7 اپریل کی پیدائشیں
- 2008ء کی وفیات
- 15 جون کی وفیات
- آرلنگٹن کاؤنٹی، ورجینیا کی شخصیات
- ایمی ایوارڈ فاتحین
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- یہودی نژاد امریکی شخصیات
- لاس اینجلس عظمی کی شخصیات
- واشنگٹن-لبرٹی ہائی اسکول کے فضلا
- پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین
- کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی، لانگ بیچ کے فضلا
- امریکی میک اپ آرٹسٹ
- امریکی فلم ساز
- میک اپ آرٹسٹ
- یہودی امریکی فلمی شخصیات
- ورجینیا یونیورسٹی کے فضلا
- برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس کے فاتح
- فلم پروڈیوسر
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی آرٹ ڈائریکٹر
- ہالی ووڈ واک آف فیم
