سٹیون کروک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹیون کروک
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیون پال کروک
پیدائش (1983-05-28) 28 مئی 1983 (عمر 40 برس)
ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
عرفبدمعاش، مارگریٹ
قد5 فٹ 11 انچ (1.80 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2001–2005لنکا شائر
2005–2009نارتھمپٹن شائر
2011–2012مڈل سیکس
2013–2018نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 107 91 133
رنز بنائے 4,043 1,244 1,388
بیٹنگ اوسط 31.83 21.44 18.50
سنچریاں/ففٹیاں 5/22 1/5 0/3
ٹاپ اسکور 145 100 63
گیندیں کرائیں 12,492 3,001 1,537
وکٹیں 207 84 73
بولنگ اوسط 39.66 34.36 29.79
اننگز میں 5 وکٹ 3 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/48 5/36 3/19
کیچ/سٹمپ 36/– 18/– 39/–
ماخذ: CricketArchive، 24 اگست 2018

سٹیون پال کروک (پیدائش:28 مئی 1983ء) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں نارتھمپٹن شائر کے لیے کھیلے۔ وہ ایک آل راؤنڈر ہے، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتا ہے اور دائیں ہاتھ سے تیز میڈیم پیس بولنگ کرتا ہے۔ [1] ستمبر 2018ء میں انھوں نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [2] سر الیسٹر کک نے اسٹیون کو بدترین باؤلر قرار دیا جس کا حال ہی میں پیلس تھیٹر مانچسٹر میں ٹیلنڈرز لائیو شو کے دوران سامنا ہوا کروک کرکٹ آرمز میں کھیلتا ہے۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Steven Crook: Australia"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2011 
  2. "Steven Crook, Northamptonshire stalwart, calls time on career"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018 
  3. "The Cricketers Arms - Archive 2010"۔ 21 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ