سٹی 42

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹی 42
City 42
ملکپاکستان
ہیڈ کوارٹرلاہور، پاکستان

سٹی 42 (City 42) لاہور میں واقع ایک نیوز چینل ہے جو لاہور شہر کی خبروں اور واقعات کے بارے میں تازہ ترین خبریں نشر کرتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "City 42 - TV Explore"۔ 17 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]