سپارکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سپاركن امیو شہر کا ایک سکیٹ پارک ہے- یہ 20 میٹر چوڑا ہے اور 120 میٹر لمبا-[1] اس پارک کا نام ایک مقابلے کے نام کے اپر پڈا جو اس جگہ پر کروایا گیا تھا-

تصاویر[ترمیم]

حوالے[ترمیم]

  1. "Vanliga frågor om Sparken" (بزبان السويدية)۔ Umea.se۔ 7 October 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2014