سپاٹ لائٹ (فلم)
- العربية
- مصرى
- Asturianu
- Azərbaycanca
- Български
- বাংলা
- Brezhoneg
- Bosanski
- Català
- Čeština
- Dansk
- Deutsch
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Français
- Galego
- עברית
- Hrvatski
- Magyar
- Հայերեն
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- 日本語
- Jawa
- ქართული
- 한국어
- Кыргызча
- Latviešu
- Македонски
- മലയാളം
- Bahasa Melayu
- مازِرونی
- Nederlands
- Norsk bokmål
- ਪੰਜਾਬੀ
- Polski
- Português
- Română
- Русский
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Simple English
- Slovenščina
- Српски / srpski
- Svenska
- தமிழ்
- ไทย
- Türkçe
- Українська
- Tiếng Việt
- 吴语
- 粵語
- 中文
| سپاٹ لائٹ (فلم) | |
|---|---|
![]() Theatrical release poster | |
| ہدایت کار | Tom McCarthy |
| پروڈیوسر | |
| تحریر |
|
| ستارے | |
| موسیقی | Howard Shore |
| سنیماگرافی | Masanobu Takayanagi |
| ایڈیٹر | Tom McArdle |
پروڈکشن کمپنی |
|
| تقسیم کار | Open Road Films |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 129 minutes[1] |
| ملک | United States |
| زبان | انگریزی |
| بجٹ | $20 million[2] |
| باکس آفس | $98.3 million[3] |
سپاٹ لائٹ (انگریزی: Spotlight) ہالی وڈ کی 2015 میں بنی ایک فلم ہے ، جس کے ڈاریکٹر "ٹام میکارتھی" تھے ۔
کہانی
[ترمیم]فلم کی کہانی ایک امریکی اخبار کے گرد گھومتی ہے جو چرچ کے پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی ایک رپورٹ سامنے لاتا ہے اور فلم میں ایسے کئی سچے واقعات کو سکرین پلے کا حصہ بنایا گیا تھا_ اس اخباری رپورٹ کی مطابق دنیا بھر میں چرچ کے پادریوں کی چھ فیصد تعداد ایسے جرائم میں ملوث ہے ۔ صرف بوسٹن شہر میں 90 پادری اُس سال بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث پائے گئے تھے _
ایوارڈ
[ترمیم]اس فلم کو بیسیوں بین الاقوامی ایوراڈ ملے ، اس فلم کو ایک آسکر دو گولڈن گلوب اور چار اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا _
رد عمل
[ترمیم]اس فلم پر سب سے زیادہ خوشگوار اور حیران کن ردِ عمل چرچ کی طرف سے آیا جنھوں نے اخبار کے شکریے کے ساتھ دنیا بھر میں اپنے گرجا گھروں میں تحقیقات کا حکم دیا اور ایسے واقعات پر سخت ایکشن لیا _فلم کی ریلیز پر بوسٹن چرچ کے پادری نے بیان دیا کہ "میں میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو رپورٹ کیا کہ اور ہمیں یہ موقع دیا کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور ان گھٹیا واقعات کی روک تھام کریں “
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "SPOTLIGHT (15)"۔ British Board of Film Classification۔ 27 اکتوبر 2015۔ 2015-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-27
- ↑ Jada Yuan (3 نومبر 2015)۔ "Watching the Watchers: Tom McCarthy on Making Spotlight"۔ Vulture.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-07
- ↑ "Spotlight (2015)"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-22
| Spotlight (film) کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
| انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
- دفتری ویب سائٹ

- Spotlight آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- Spotlight روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- "The story behind the Spotlight movie" from The Boston Globe
| مقدمات |
| ||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| جوابات |
| ||||||||||||||
| ماقبل جدید | |||||||||||||||
| مقبول ثقافت |
| ||||||||||||||
| متعلقہ | |||||||||||||||
- 2015ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- 2015ء کی ڈراما فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- امریکی سوانحی ڈراما فلمیں
- امریکی تاریخی ڈراما فلمیں
- امریکی سیاسی ڈراما فلمیں
- گمنام مواد والی کی فلمیں
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین فلم فاتحین
- مذہبی رہنماؤں کی ثقافتی عکاسی
- حقیقی واقعات پر مبنی ڈراما فلمیں
- کیتھولک پادریوں کے بارے میں فلمیں
- بچوں کے جنسی استحصال کے بارے میں فلمیں
- صحافت کے بارے میں فلمیں
- وکلا کے بارے میں فلمیں
- ٹام میکارتھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- اسٹیو گولن کی پروڈیوس کردہ فلمیں
- ہاورڈ ساحل کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- 1976ء میں سیٹ فلمیں
- 2001ء میں سیٹ فلمیں
- 2002ء میں سیٹ فلمیں
- بوسٹن میں فلم سیٹ
- کتب خانوں میں سیٹ فلمیں
- بوسٹن میں عکس بند فلمیں
- ہیملٹن، انٹاریو میں عکس بند فلمیں
- میساچوسٹس میں عکس بند فلمیں
- ٹورانٹو میں عکس بند فلمیں
- اوپن روڈ فلمز کی فلمیں
- پارٹیسپنٹ (کمپنی) کی فلمیں
- کاتھولک کلیسیاپر تنقیدی فلمیںزمرہ:امریکی قانونی ڈراما فلمیں
- کاتھولک کلیسیا کے جنسی استحصال کے سکینڈلز کی میڈیا کوریج
- ریاستہائے متحدہ میں کاتھولک کلیسیا کے جنسی استحصال کے اسکینڈل کے بارے میں فلمیں
- لائنز گیٹ کینیڈا کی فلمیں
- نیشنل سوسائٹی آف فلم کریٹکس ایوارڈ برائے بہترین فلم جیتنے والے
- اسٹیج 6 فلمز کی فلمیں
