سپر سنچیرین
سپر سنچیرین (انگریزی: Supercentenarian) ایسے افراد کو کہا جاتا ہے جن کی عمر 110 سال ہو جائے۔ 100 سال کی عمر پانے والے 1000 افراد میں سے 1 شخص 110 سال کی عمر تک پہنچتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
اس مضمون«سپر سنچیرین» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔: | |
---|---|
«سپر سنچیرین» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:سپر سنچیرین پر اردو نام کا حوالہ دے کر «سپر سنچیرین» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔ | |
![]() |