مندرجات کا رخ کریں

سپندا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سپِندا ایک ہندو نظریہ ہے جس کی رو سے ہر شخص اپنے جسم میں اپنے والدین کے اجزاء کا حامل ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے آپسی رشتوں کی شادی پر روک لگادی گئی ہے۔ چونکہ پشتوں کے سلسلے لامتناہی ہوتے ہیں، اس لیے یہ روک چند پشتوں کے لیے عائد کر دی گئی ہے۔ گوتم کی رو سے باپ کی جانب سے سات پشتوں کے بیچ ازدواجی رشتوں پر روک ہے اور ایضًا ماں کی طرف پانچ پشتیں۔ وشِشٹھ باپ کی طرف سے صرف پانچ پشتوں پر روک ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. “Indian Society: Issues, Policies and Welfare Schemes”, Dr Vinita Pandey, BSC Publishers & Distributors, Hyderabad, P. 1.16