سپوٹیفائی
Appearance
سپوٹیفائی (انگریزی: Spotify) موسیقی سے متعلق ڈیجیٹل پلیٹ فارم یا سروس ہے۔ جہان آپ دنیا بھر کے تخلیق کاروں کے گانے سن سکتے ہیں۔یہ پلیٹ فارم تخلیق کاروں کا ادائیگی بھی کرتا ہے، جس کی وجہ سے تخلیق کار اس کا انتخاب کرتے ہیں۔اس سروس میں گانے سننے کی سہولت تو مفت ہے لیکن دیگر کئی سہولیات سے فائدہ اٹھانے کے لیے ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔