سچائی کی انجیل
Appearance
مغربی مشرقی |
شامی-مصری Samaritan Baptist sects روم مسیحی غناسطیت جدید |
سچائی کی انجیل ، عہد نامہ جدید کی اپاکرفا کتب میں سے ایک ہے۔ اس کی دریافت بھی ناگ حمادی میں 1945ء میں ہوئی۔ اس کا مصنف ویلنٹائن کو قرار دیا جاتا ہے۔ اصل کتاب یونانی میں لکھی گئی تھی، ناگ حمادی سے ملنے والا نسخہ قبطی زبان میں ہے۔