سچترا مترا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سچترا مترا : پیدائش 19 ستمبر 1924ء، بنگالی فلموں کی گلوکارہ و اداکارہ۔ بطور گلوکارہ، بنگالی فلم اننیا، بھالوباشا، کابلی والا اور دیش میں گیت گائے اور ہندی فلم دہن (1998ء) میں اداکاری بھی کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]