سچرینسکا ولان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شچارنسكا ولان
Scharinska Villan.jpg
شچارنسكا ولان
عمومی معلومات
قسمولا (villa)
معماری طرزوکٹوریائی
پتہسٹورگاتا 63-65
شہر یا قصبہامیو
ملکسویڈن
متناسقاتمتناسقات: 63°49′25″N 20°16′17″E / 63.82361°N 20.27139°E / 63.82361; 20.27139
تکمیل1904-1905
مالکامیو munsipailti
ڈیزائن اور تعمیر
معمارراگنار استبرگ
ویب سائٹ
Scharinska villan's official website

شچارنسكا ولان امیو، سویڈن میں سٹورگاتا گلی میں گلابی رنگ کی ایک عمارت ہے جسے راگنار اوستبرگ نے 1904-1905 کے درمیان میں تعمیر کیا تھا۔ یہ عمارت وكٹوريائی طرز پر بنائی گئی ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

جب سپرنٹنڈنٹ شچارن کے لیے گھر بنانے کا مشورہ چل رہا تھا تو بہت سے معماروں نے ان سے رابطہ کیا جن میں سے گستاو ہرمیں سن اور ارنسٹ سٹینہیمر مشہور تھے۔ تاہم شچارن ان کے خیالوں سے خوش نہیں ہوئے اور انہوں نے یہ کام ایک الگ ہی معمار راگنار اوستبرگ کے حوالے کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Scharinska villan". Västerbottens museum. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2014.