سڈاکو ساساکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سڈاکو ساساکی
(جاپانی میں: 佐々木禎子 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 جنوری 1943ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیروشیما [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اکتوبر 1955ء (12 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیروشیما [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سڈاکو ساساکی (佐々木 禎子 Sasaki Sadako؟، 7 جنوری، 1943ء25 اکتوبر، 1955ء) ایک جاپانی بچی تھی جو ہیروشیما میں امریکی بم گرائے جاتے وقت دو سال کی تھی۔ یہ بم ان کے گھر کے نزدیک موجود ایک پل پر گرا تھا۔ سڈاکو سب سے جانی پہچانی ہباکشا بنی (ایک جاپانی اصطلاح یعنی بم دھماکے سے متاثرہ)۔ وہ ایک ہزار کاغذی سارس بنانے کی کہانی سے مشہور ہوئی۔ اس نے کاغذی سارس اپنے موت سے قبل بنایا جو دور جدید میں بے قصور نیوکلیائی جنگ سے متاثرہ لوگوں کی حالت زار کو ظاہر کرتا ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ A Young Girl's Death from the A-bomb---Sadako Sasaki,12 Years of Age — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
  2. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk20231189708 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2023