مندرجات کا رخ کریں

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ

متناسقات: 33°53′30″S 151°13′29″E / 33.89167°S 151.22472°E / -33.89167; 151.22472
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ
Sydney Cricket Ground
SCG
میدان کی معلومات
مقامسڈنی، نیو ساؤتھ ویلز
جغرافیائی متناسق نظام33°53′30″S 151°13′29″E / 33.89167°S 151.22472°E / -33.89167; 151.22472
تاسیس1854
گنجائش48,000
ملکیتحکومت نیو ساؤتھ ویلز
مشتغلسڈنی کرکٹ گراؤنڈ ٹرسٹ
متصرفآسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم,
نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم,
سڈنی سوانز (آسٹریلیا فٹ بال لیگ)
سڈنی سکسرز (کرکٹ)
اینڈ نیم
شمالی
جنوبی
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ21 فروری 1882:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ6-10 جنوری 2015:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ13 جنوری 1979:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ19 جنوری 2014:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی209 جنوری 2007:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی209 نومبر 2022:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  پاکستان
پہلا خواتین ٹیسٹ4-8 جنوری 1935:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری خواتین ٹیسٹ19-22 فروری 1949:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا خواتین ایک روزہ29 جنوری 2000:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری خواتین ایک روزہ12 دسمبر 2012:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا خواتین ٹی2015 فروری 2009:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ٹی205 مارچ 2020:
 آسٹریلیا بمقابلہ  جنوبی افریقا
ٹیم کی معلومات
نیو ساؤتھ ویلز بلوز (1878–تا حال)
این آر ایل گرینڈ فائنل (نیو ساؤتھ ویلز رگبی لیگ) (1935–1945, 1949, 1952–1987)
سڈنی سوانز (آسٹریلیا فٹ بال لیگ) (1982–تا حال)
سڈنی سکسرز (بگ بیش لیگ) (2011–تا حال)
بمطابق 29 جنوری 2023
ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/2/209.html CricketArchive

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (Sydney Cricket Ground) سڈنی، آسٹریلیا میں ایک کھیلوں کا میدان (اسپورٹس اسٹیڈیم) ہے۔ اسے ٹیسٹ کرکٹ، ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ، ٹوئنٹی/20 کرکٹ کے علاوہ آسٹریلوی قوانین فٹ بال، رگبی لیگ فٹ بال اور رگبی یونین میچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]