سڑک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عوامی تحت الساخت

اثاثے اور سہولیات

ہوائی اڈہپُلعریض الشریطنہر
Criticalبندبجلی
توانائیFreightHazardous waste
شفاخانےLeveesروشنی کا مینارمیدان تفریح
بندرگاہMass transitPublic housing
Public schoolsPublic Spaceریلسڑک
نکاسئ آبShipmentٹھوس کچرے کا نظم
بعیدمواصلات
UtilitiesWater locks
آبی نظامWastewater

تصورات

اثاثی نظامتAppropriations
بینکBenefit taxBuild-Operate-Transfer
Design-BuildEarmarkFixed cost
Engineering ContractsExternality
حکومتی قرضےLife cycle assessment
LogisticsاِصلاحMonopoly
Project ManagementProperty Tax
Public-private partnershipsPublic capital
سرکاری مالیاتPublic goodPublic sector
RenovationReplacement
Spillover effectSupply chainمالیات

تراکیب و مسائل

Air traffic controlBrownfieldBus rapid
Carbon footprintContainerization
Congestion pricingEthanol fuel
Gas TaxبارودHigh speed rail
Highway Trust Fundمخلوط برقی ناقل
Just-in-time (business)Land use planning
Mobile data terminalPork barrel
Program thermostatRecycleRenewable
Reverse osmosisSmart Grid
Smart GrowthStormwaterUrban sprawl
Traffic congestionTOD
Vehicle efficiencyWaste-to-energy
Weatherizationلاسلکی طرزیات

مطالعے کا میدان

Architectureشہری, برقی,
Mechanical engineeringPublic economics
Public policyشہری منصوبہ بندی

بابِ تحت الساخت

سڑک یا شارع (انگریزی: Road، تلفظ: روڈ) سے مُراد دو جگہوں کے درمیان ایک ایسے زمینی گزرگاہ یا راستے کے ہوتی ہے جسے کسی سواری مثلاً گھوڑے، چھکڑے، تانگے یا موٹر گاڑی کے سفر کے لیے پختہ یا بصورتِ دیگر بہتر بنایا گیا ہوتا ہے۔

سڑک ایک یا دو شارع رستوں (roadways) پر مشتمل ہوتا ہے، ہر شارع رستہ میں ایک یا زیادہ قطار (lanes) ہوتے ہیں، اِن سے بعض اوقات ایک مشی جانب (sidewalk) اور شجر زار (tree lawn) بھی ملحق ہوتا ہے۔ وہ سڑک جو عوامی اِستعمال میں ہو اُسے عوامی سڑک، شارع عام یا شاہراہ کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]