سکرنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سکرنڈ
قصبہ
سکرنڈ is located in پاکستان
سکرنڈ
سکرنڈ
متناسقات: 26°8′17″N 68°16′23″E / 26.13806°N 68.27306°E / 26.13806; 68.27306متناسقات: 26°8′17″N 68°16′23″E / 26.13806°N 68.27306°E / 26.13806; 68.27306
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ سندھ
ضلع ضلع نواب شاہ
بلندی 25 میل (82 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رمز بعید تکلم 0244

سکرنڈ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے۔ سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد (پرانا نوابشاہ) کا تعلقہ ہے۔ پرانا نوابشاہ سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ کراچی سے یہ نیشنل ہائی وے کے ذریعے ساڑھے تین گھنٹے کے فاصلے پر ہے جبکہ حیدر آباد سے یہ ڈیڑھ گھنٹہ کی مسافت پر ہے زراعت سے مالا مال ہے . یہ ایک کاروباری شہر ہے۔