سکس سگما پلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکس سگما پلس
پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی
صنعتفلم
ٹیلی ویژن
نوعتفریح
قیامستمبر 2010؛ 13 برس قبل (2010-09)
بانیہمایوں سعید
شہزاد نصیب
صدر دفترکراچی، سندھ، پاکستان
علاقہ خدمت
پاکستان
کلیدی افراد
ہمایوں سعید (سی ای او)
شہزاد نصیب (ایم ڈی)
مصنوعاتٹیلی ویژن سیریز
فلم پیشکش
Web series
مالکہمایوں سعید
شہزاد نصیب

سکس سگما پلس (انگریزی: Six Sigma Plus) ایک پاکستانی آزاد فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن کمپنی ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد اداکار ہمایوں سعید اور شہزاد نصیب نے 2010ء میں رکھی تھی۔


حوالہ جات[ترمیم]