سکندر شاہین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکندر شاہین

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1944ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جون 2004ء (59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ لیکچرر ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سکندر شاہین ٹی وی کے مشہور اداکار گذرے ہیں۔ بے شمار ٹی وی ڈراموں اور فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ ان کے یادگار ٹی وی ڈراموں میں زمین، وارث، سنہرے موسم اور پاگل، احمق اور بیوقوف شامل ہیں۔

سکندر شاہین گورنمنٹ کالج میں انگریزی کے لیکچرار بھی رہے۔ بعد میں انھوں نے وزارت اطلاعات کے موبائل یونٹ کے سربراہ اور پی ٹی وی اکیڈمی کے نائب پرنسپل کے طور بھی کام کیا۔ زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ کالج میں وہ سائیکلنگ کے چیمپئین رہے۔ ان کے ایک صاحبزادے حسن سکندر کچھ عرصہ پہلے اچانک انتقال کر گئے تھے جس سے وہ خاصے افسردہ رہے۔ لاہور میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]