سکندر کھیر
ظاہری ہیئت
| سکندر کھیر | |
|---|---|
کھیر 2016ء میں تیرے بن لادن 2 کی تشہیر کر رہے ہیں۔
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 31 اکتوبر 1981 بمبئی, مہاراشٹرا, بھارت |
| شہریت | |
| والدین |
|
| والدہ | کرن کھیر |
| عملی زندگی | |
| تعليم | دون سکول |
| پیشہ | اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
سکندر کھیر (پیدائش: 31 اکتوبر 1981) ایک بھارتی اداکار ہے۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم ووڈسٹاک ولا (2008ء) سے کیا۔ اس کے بعد کے سالوں میں، کھیر ملٹی سٹارر فلموں جیسے کہ کھیل ہم جی جان سے ، پلیئرز ، اورنگزیب ، تیرے بن لادن: ڈیڈ یا الائیو اور دی زویا فیکٹر کا حصہ بنیں۔
2020ء میں وہ بھارتی کرائم ڈراما سیریز، آریا میں ایک اہم کردار میں نظر آئے۔ کھیر 2017ء میں ایک امریکی سائنس فکشن شو Sense8 کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔[1]

