سکھا بوس
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 1 نومبر 1930 جمشید پور, بھارت |
| وفات | 12 اکتوبر 2008ء (77 سال) کولکتہ, بھارت |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹیسٹ امپائر | 1 (1983) |
| ایک روزہ امپائر | 2 (1983–1984) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اپریل 2017ء | |
سکھا بوس (پیدائش: یکم نومبر 1930ء)|(انتقال: 12 اکتوبر 2008ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ واحد ٹیسٹ میچ میں بھارت بمقابلہ۔ پاکستان 1983ء لے سیزن میں اور 1983ء اور 1984ء کے درمیان 2 ایک روزہ میچز میں بطور امپائر اپنے فرائض ادا کرتے نظر آئے۔ [1]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 12 اکتوبر 2008ء کو کولکتہ، بھارت میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sukha Bose"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-24