سکھر ہوائی اڈا
Appearance
سکھر پوائی اڈا Sukkur Airport | ||||
ملک |
پاکستان | |||
شہر |
سکھر, سندھ | |||
حیثیت |
عوامی | |||
زیر نگرانی |
مقتدرۂ شہری طیران پاکستان |
سکھر ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں واقع ہے۔ جو شہر سے تقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔