سکھو
ظاہری ہیئت
| Sukho | |
|---|---|
| پاکستان کی یونین کونسلیں | |
| ملک | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع راولپنڈی |
| تحصیل | گوجر خان |
| رمزِ ڈاک | GK29 |
| حکومت | |
| • ناظم | خالی |
| • نائب ناظم | خالی |
| آبادی | |
| • کل | 25,000 |
سکھو (انگریزی: Sukho) کا قصبہ تحصیل گوجر خان ، ضلع راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]سکھو کی مجموعی آبادی 25,000 افراد پر مشتمل ہے۔
معیشت
[ترمیم]زمینداری ،مزدوری ، آرمی ،ائیر فورس،ڈاکٹر ،وکیل ،ٹیچرز
ہسپتال
[ترمیم]- گورنمنٹ ڈسپنسری
- شعیب میڈیکل کلینک
ذرائع نقل و حمل
[ترمیم]گاڑیاں،فورڈ ویگن کاریں بائیکس
مذہب
[ترمیم]اسلام
زبانیں
[ترمیم]کھیل
[ترمیم]مضافاتی علاقے
[ترمیم]کوٹلہ چورہ موہری ساہنگ کرنالی موہڑہ سر انداز موہڑہ بابا فتح موہڑہ دھمیال موہڑہ چوہدریاں۔ موہڑہ جسوال۔ موہڑہ مانجھیاں۔ ڈھوک نیاز علی ڈھوک کشمیریاں موہڑہ کنیال موہڑہ گنگال موہڑہ متیال موہڑہ کالا خان چک دولت چک مسلم جولے دوکھوہا
قابل ذکر رہائشی
[ترمیم]- ایڈووکیٹ شاہد ہاشمی قریشی
- حافظ امین قریشی
- پنجابی اور پوٹھوہاری شاعر راجا ولائیت اظہر مرحوم
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|