سکینز اسکول آف اکاؤنٹینسی
سکینز اسکول آف اکاؤنٹینسی (SKANS School of Accountancy) ایک حسابداری درس گاہ ہے جس کی شاخیں پاکستان کے مختلف شہروں میں واقع ہیں۔[1] یہ پاکستان میں اکاؤنٹنگ اور مالیاتی مطالعہ کے لیے قائم کیا گیا تھا۔
تاریخ[ترمیم]
سکینز کا قیام 1991ء میں لاہور میں عمل میں آیا، جس کے بعد اس کی شاخیں پاکستان کے نو شہروں میں قائم کی گئیں۔
کورسز[ترمیم]
- اے سی سی اے [2]
- سی اے ٹی
- سی اے
- سی آئی آیم اے
- ایف آئی اے
- سی آئی ایس اے
- سی ایف اے
- سی آئی ایس ایم
- بیچلر آف اپلائیڈ اکاؤنٹنگ
ہیڈ آفس[ترمیم]
ٹیپو بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن
کیمپس[ترمیم]
- لاہور [3]
- طارق بلاک کیمپس
- شیرشاہ کیمپس
- ابوبکر بلاک کیمپس
- اسلام آباد
- فیصل آباد
- ملتان
- راولپنڈی
- کراچی
- پشاور
- سیالکوٹ
- گوجرانوالہ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ SKANS School of Accountancy
- ↑ "Positions of SKANS in ACCA"۔ 12 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014
- ↑ Lahore campuses on the Google Maps
بیرونی روابط[ترمیم]
- سکینز سرکاری ویب گاہ