سکینہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکینہ خان
معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1996ء (28 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سکینہ خان (انگریزی: Sukaina Khan) (ولادت: 28 مئی 1996ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ان کو حیا کے دامن میں‎، جال، محبوب آپ کے قدموں میں اور چھوٹی چھوٹی باتیں‎ ڈراموں میں اپنے مرکزی کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔[2] سکینہ خان کو فلم تیور میں اپنے کردار عارفہ کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔[3][4]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سکینہ خان 28 مئی 1996ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[5] سکینہ نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی اور سکینہ خان نے 2013ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[6]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

سکینہ خان نے 2013ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ وہ سب سے پہلے ڈراما تیری بیروخی میں سویرا ندیم اور سمبل اقبال اور ڈراما آسمانوں پہ لکھا‎ میں سجل علی کے ساتھ نظر آئیں۔ سکینہ خان، علی کاظمی اور سمبل اقبال کے ساتھ ڈراما جال میں زونیا کے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں اور ڈراما محبوب آپ کے قدموں میں میں شازیہ کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ سکینہ

کو مریم نفیس کے ساتھ ڈراما حیا کے دامن میں بھی حیا کے مرکزی کردار کے لیے جانا جاتا تھا۔[7][8]

Sukaina Khan got engaged in September 2021. Her fiance’s name is Bilal Siddiqui,.

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ٹیلی ویژن کردار چینل
2013ء تیری بیروخی عائشہ جیو ٹی وی
2013ء آسمانوں پہ لکھا سوبیا جیو ٹی وی
2014ء دو قدم دور تھے روسینہ جیو ٹی وی
2015ء اسی فریا ہم ٹی وی
2016ء حیا کے دامن میں حیا ہم ٹی وی
2016ء - 2017ء میرے بابا کی اونچی حویلی سدرہ اے آر وائی زندگی
2016ء - 2017ء گلہ حفصہ ہم ٹی وی[9]
2016ء - 2017ء بیچاری مہرونسا مہرو جیو انٹرٹینمینٹ[10]
2017ء - 2018ء ببلی کیا چاہتی ہے ببلی اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء - 2019ء سیرت کنول جیو ٹی وی
2019ء چھوٹی چھوٹی باتیں نیہا وقار ہم ٹی وی[11]
2019ء دیسی کڑیاں سیزن 7 خود (فاتح ) اے آر وائی زندگی
2019ء جال زونیا ہم ٹی وی[12][13]
2019ء - 2020ء محبوب آپ کے قدموں میں شازیہ ہم ٹی وی[14][15]
2020ء مکافات سیزن 2 نازیہ جیو ٹی وی
2020ء میرا مان رکھنا عمل ٹی وی ون گلوبل
2020ء کاسۂ دل‎ راحیلہ جیو انٹرٹینمینٹ[16]

ویب سیریز[ترمیم]

سال ویب سیریز کردار چینل
2021ء جسٹ میرڈ عائزہ تیلی چینل[17]

ٹیلی فلم[ترمیم]

سال ٹیلی فلم کردار
2019ء معصوم سی بھولی بھالی سی رضیہ
2019ء ان سے ملئے مدحت
2019ء باپ رے باپ رجا
2020ء حسینہ تو دیوانہ میں حسینہ
2020ء عشق اچانک سکینہ

فلم[ترمیم]

سال فلم کردار
2019ء تیور عارفہ[18][19]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "What To Watch Out For"۔ Dawn News۔ October 17, 2020 
  2. "7th Sky Entertainment to bring another touching tale of love Kasa-e-Dil'"۔ Daily Times۔ November 13, 2020۔ 03 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  3. "Poetic Justice"۔ Dawn News۔ October 14, 2020 
  4. "ابوعلیحہ کی "تیور" اٹھائیس جولائی کو سینماؤں کی زینت بنے گی"۔ UrduPoint۔ October 22, 2020 
  5. "What To Watch Out For Jaal"۔ Dawn۔ October 23, 2020 
  6. "THE TUBE"۔ Dawn۔ July 1, 2020 
  7. "Jaal revolves around the relationship between a man and his daughter"۔ Daily Times۔ November 1, 2020۔ 13 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  8. "Sukaynah khan's versatile acting in Mehboob Apkay Qadmo May stuns the audience"۔ Daily Pakistan Global۔ November 14, 2020 
  9. "Geo TV to bring another touching tale of love, 'Kasa-e-Dil'"۔ The News International۔ November 11, 2020 
  10. "Geo's 'Kasa-e-Dil' to go on air from 9th"۔ thenews.com.pk۔ November 12, 2020 
  11. "Hajra Yamin's new project aims to break stereotypes"۔ The International News۔ June 4, 2020 
  12. "The Week That Was"۔ Dawn۔ October 6, 2020 
  13. "Drama review: Jaal raises questions about archaic family values"۔ Something Haute۔ June 7, 2020 
  14. "Imran Nazir's second serial on black magic to go on air from today"۔ Daily Times۔ June 1, 2020۔ 01 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  15. "Zubab stealing show in Mehboob Apke Qadmon Mein"۔ The Nation۔ June 2, 2020۔ 04 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  16. "Ali Ansari all set to star across Hina Altaf in 'Kaasa e Dil'"۔ The Nation۔ June 3, 2020۔ 29 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  17. "Teeli's new web series explores what it's like to be just married in Pakistan"۔ Images.Dawn۔ February 1, 2020 
  18. "THE ICON REVIEW: POETIC JUSTICE"۔ Dawn۔ October 5, 2020 
  19. "Only 22 Urdu films released in Pakistan in 2019"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2020