سکینہ یعقوبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکینہ یعقوبی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1950ء (عمر 73–74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

سکینہ یعقوبی (پیدائش: ہرات، افغانستان) خواتین کی سربراہی میں چلنے والی ایک افغان غیر سرکاری تنظیم (NGO) کی ایگزیکیٹیو ڈائرکٹر ہے،[3] اس تنظیم کو سکینہ نے 1955ء میں قائم کیا تھا۔ حقوق اطفال، حقوق نسواں و تعلیم کے میدانوں میں سکینہ کی خدمات معروف ہیں۔[4][5][6] سکینہ اپنی خدمات کی بنا پر عالمی شہرت کی حامل ہے اور 2005ء میں نوبل امن انعام کے لیے دیگر 99 خواتین کے ساتھ انھیں بھی نامزد کیا گیا تھا۔[7]

2015ء میں سکینہ نے دوحہ میں منعقد بین الاقوامی چوٹی کانفرنس برائے اختراع در تعلیم میں وائز انعام برائے تعلیم حاصل کیا،[8] اس انعام کی قیمت پانچ لاکھ ڈالر ہے، یہ انعام سکینہ کو افغان معاشرہ میں ان کی گذشتہ بیس سالہ تعلیمی اور قیام امن کی خدمات کے اعزاز میں دیا گیا۔[9]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://viaf.org/processed/KRNLK%7CKAC201807796
  2. http://www.bbc.com/news/world-41380265
  3. "Afghan Institute of Learning"۔ Afghan Institute of Learning۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2015 
  4. Maham Javaid۔ "Tweeters Pipe Up on Forum for Women's Business - Womens eNews"۔ womensenews.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2015 
  5. The Christian Science Monitor۔ "In Afghanistan, teaching men that education is not a threat"۔ The Christian Science Monitor۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2015 
  6. "Afghan Social Innovator, Dr. Sakena Yacoobi, to speak at MIIS"۔ The Women's International Perspective۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2015 
  7. "Dr. Sakena Yacoobi, Founder of the Afghan Institute of Learning and Opus Prize Recipient, to speak at MIIS"۔ The Center for Social Impact Learning (CSIL)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2015 
  8. "الأفغانية سكينة يعقوبي تفوز بجائزة "وايز""۔ 23 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2021 
  9. سكينة يعقوبي تفوز بجائزة " وايز" للتعليم[مردہ ربط]

بیرونی روابط[ترمیم]