سگسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سگسی
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Mongolia.svg منگولیا  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ بیان-اولگی صوبہ  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 48°54′42″N 89°38′59″E / 48.911666666667°N 89.649722222222°E / 48.911666666667; 89.649722222222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 3139.99 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+07:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
83160  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1514975،  اور6619144  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سگسی (منگولی: Сагсай) مشرقی منگولیا کے صوبے بیان-اولگی کا ایک ضلع ہے۔ شہر میں زیادہ تر قازق آبادی ہے، یہ علاقہ عقاب سے شکار کرنے والوں کا گھر ہے، جو سنہری عقاب سے خرگوش اور لومڑی کا شکار کرتے ہیں۔[2][3][4][5] ہر سال سگسی میں، الطائی قازق عقابوں کا سالانہ میلہ ستمبر کے آخری ہفتے میں لگتا ہے، یہ یہاں کی ثقافت کا حصہ ہے۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ سگسی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2021ء. 
  2. Eurasianet | Eagle Festival Highlights Kazakh Culture in Mongolia
  3. IJIH
  4. "آرکائیو کاپی" (PDF). 17 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017. 
  5. "آرکائیو کاپی" (PDF). 03 دسمبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017. 
  6. http://discover-bayanolgii.com/altai-kazakh-eagle-festival/

متناسقات: 48°54′42″N 89°38′59″E / 48.91167°N 89.64972°E / 48.91167; 89.64972

(مراجع)