سہرا اکرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سہرا اکرم
ذاتی معلومات
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پیدائش1 اکتوبر 1995ء (عمر 27 سال)
پاکستان
رہائشپاکستان
سنگل اور وومن ڈبل
اعلی ترین درجہ بندی276 (وومن سنگل 6 ستمبر 2018)
[1]
354 (وومن ڈبل 6 ستمبر 2018)[1]
موجودہ درجہ بندی508 (وومن سنگل 16 نومبر 2020)
416 (وومن ڈبل 16 نومبر 2020)
BWF profile

سہرا اکرم (پیدائش: 1 اکتوبر 1995ء) [2] پاکستان سے تعلق رکھنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔

پیشہ وارانہ زندکی[ترمیم]

قومی[ترمیم]

سہرا اکرم ملکی سطح کے مقابلوں میں واپڈا کی نمائندگی کرتی ہے جن میں نیشنل چیمپین شپ [3] اور قومی کھیل شامل ہیں۔

2020ء پاکستان کے شہر لاہور میں منعقدہ 57 ویں نیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن شپ میں، سہرا اکرم نے سنگل اور وومن ڈبل میں حصہ لیا۔ سنگل میں، وہ سیمی فائنل میں پہنچی جہاں اسے اپنی ساتھی، ماحور شہزاد، نے ایونٹ میں شکست دی۔[4] ڈبل میں اس نے ہما جاوید کے ساتھ جوڑی بنائی اور اسے ماحور شہزاد (واپڈا) اور پلوشا بشیر (این بی پی) نے 2 سیٹ (21-9 اور 21-8) سے شکست دی۔[3]

بین اقوامی[ترمیم]

اکرم چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے نیپال، کھٹمنڈو میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Ranking: Sehra Akram BWF official website. Retrieved 16 نومبر 2020
  2. "BWF". bwf.tournamentsoftware.com. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020. 
  3. ^ ا ب Reporter، The Newspaper's Sports (2020-01-31). "Two titles decided at National Badminton". DAWN.COM (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020. 
  4. "Mahoor, Murad grab national badminton singles titles". The Nation (بزبان انگریزی). 2020-02-01. 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020. 
  5. "Badminton". South Asian Games Nepal 2019 (بزبان انگریزی). 26 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020.