مندرجات کا رخ کریں

سہروردی اودیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سہروردی ریس گراونڈ کا پرانا نام رامہ ریس کورس تھا جسے بعد میں بنگلہ دیشی حکومت نے حسین شہید سہروردی سے منسوب کیا۔ یہ ایک قومی یادگار ہے جو ایک گراونڈ ہے۔ اسے انگریز دور میں ملٹری کلب یا جم خانہ کے طور پر بنایا گیا۔ کبھی اسے ڈھاکہ ریس کورس بھی کہا جاتا تھا جہاں اتوار کے روز گھوڑوں کی ریس ہوتی۔ یہی تین اہم بنگالی رہنما مدفن ہیں جن میں سہروردی صاحب بھی شامل ہیں۔