سہل ممتنع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سہل ممتنع شاعری کی ایک اصطلاح ہے۔ سہل ممتنع ایسے شعر کو کہتے ہیں جس کی مثال بنانا دشوار ہو اگرچہ بظاہر آسان معلوم ہوتا ہو۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الاعجاز حفیظ صدیقی، کشاف تنقیدی اصطلاحات، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 105