سہیل امان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہیل امان
 

سربراہ پاک فضائیہ
مدت منصب
19 مارچ 2015 – 18 مارچ 2018
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
اے سی ایم طاہر رفیق بٹ
اے سی ایم مجاہد انور خان
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1959ء (عمر 64–65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن
جامعہ کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فضائی فوجی افسر،  سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فضائیہ
یونٹ Squadron No. 1 Rehbar
کمانڈر پی اے ایف بیس رفیقی
Southern Air Command
DCAS (Training&Evaluation
DCAS (Air Operations)
PAF Base Minhas
لڑائیاں اور جنگیں 2001 India-Pakistan standoff
2008 Indo-Pakistan standoff
شمال مغرب پاکستان میں جنگ

سابقہ ایئر چیف مارشل سہیل امان (اردو: سہیل امان ; پیدائش 1959ء اکیسویں پاک فضائیہ کے سربراہ رہے ہیں۔نشان امتیاز، ہلال امتیاز، ستارۂ امتیاز، تمغائے امتیاز، ایک ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل اور ایک سابقہ چیف آف ایئر اسٹاف پاک فضائیہ ہیں۔[3] ان سے قبل ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ تھے، جن کے بعد بتاریخ 19 مارچ 2015ء کو سہیل امان چیف بنے۔[4][5] یہ بتاریخ 18 مارچ 2018ء کو ریٹائرڈ ہوئے، کل 3 سال اس عہدے پر فائز رہے۔۔[6]

اعزازات[ترمیم]

سروسی تمغے
غیر آپریشنل اعزازات
سانچہ:Ribbon devices/alt ہلال امتیاز
سانچہ:Ribbon devices/alt ستارۂ امتیاز
سانچہ:Ribbon devices/alt تمغائے امتیاز
غیر ملکی اعزاز
سانچہ:Ribbon devices/alt لیگون آف میرٹ (ریاستہائے متحدہ امریکا)[7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.thenews.com.pk/article-178643-Sohail-Aman-takes-over-command-as-PAF-chief
  2. "Sohail Aman takes over command as PAF chief"۔ The News 
  3. "Air chief retiring on 18th"۔ The Nation۔ 7 مارچ 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  4. "Air Marshal Sohail Aman appointed as the new air chief"۔ The Express Tribune۔ مارچ 18, 2015.
  5. Mateen Haider and Irfan Haider (مارچ 18, 2015)۔ "Air Marshal Sohail Aman appointed as new air chief"۔ dawn.com۔
  6. "Hats off to Sohail Aman"۔ Pakistan Observer۔ 16 مارچ 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  7. "Air Chief accorded with US Legion Of Merit"۔ DAWN۔ APP۔ 12 مارچ 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
فوجی دفاتر
ماقبل  چیف آف ایئر اسٹاف
19 مارچ 2015–18 مارچ 2018
مابعد 

سانچہ:Pakistan-mil-bio-stub