سہیل شاہین
ظاہری ہیئت
| سہیل شاہین | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | پکتیا |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد جامعہ کابل |
| پیشہ | سیاست دان ، صحافی ، سفیر ، مصنف ، ترجمان |
| پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، اردو ، انگریزی |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
محمد سہیل شاہین قطر کے دفترمیں طالبان کے موجودہ ترجمان ہیں۔ [1] شاہین پاکستان میں افغان سفارتخانے میں نائب سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [2]
شاہین نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد [3] اور کابل یونیورسٹی [2] سے تعلیم حاصل کی ہیں۔

