سہیل شوکت بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سہیل شوکت بٹ
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اپریل 1983 (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سہیل شوکت بٹ پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔130 (NA-130 (Lahore-XIII))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.