سیادہ جرم قانون، پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اصطلاح term

سیادہ جرم قانون
ہاتف خلوی

cyber crimes act
cell phone

سیادہ جرم قانون، پاکستان کا مقصد ایسے جرائم کی سرکوبی کرنا ہے جس میں کمپیوٹر اور برقی مواصلات کے جدید ذرائع استعمال ہوئے ہوں۔[1] تاہم اس کا پہلا استعمال پیپلز پارٹی کی حکومت (2009) کو بدنام کرنے کے لیے بھیجی گئی لطیفوں پر مشتمل برقی خطوط اور موبائل فون خلوی پر بھیجے جانے والے پیغامات کو سزا کے خوف سے روکنے کے لیے استعمال میں لایا جا رہا ہے۔[2] صدر آصف علی زرداری اس طرح کے لطیفوں کا خاص طور پر ہدف رہا ہے۔[3]

  1. گیزٹ، 31 دسمبر 2007ء، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fia.gov.pk (Error: unknown archive URL) PDF
  2. ڈان، 13 جولائی 2009ء، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dawn.com (Error: unknown archive URL) "Punishment for indecent SMS and emails "
  3. 4 اکتوبر 2008ء، "FIA Assigned To Probe Jokes On Zardari"
Pakistan cybercrime bill