سیالویہ ارومی ابیضاض حادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Gnome-devel.svg اس مضمون کا عنوان کسی دیگر متبادل سے تبدیل کرنے کا قصد ہے۔ تبادلۂ خیال پر رائے دیجیۓ۔


سیالویہ ارومی ابیضاض حادی
تخصصسلعیات&Nbsp;Edit this on Wikidata

سیالویہ ارومی ابیضاضِ حادی (acute lymphoblastic leukemia) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسا خون کا سرطان ہوتا ہے جس کو ابیضاض (leukemia) کہا جاتا ہے اور چونکہ یہ ابیضاض نامی سرطان سیالویہ ارومہ (lymphoblast) میں پایا جاتا ہے اور اپنی نوعیتِ ورود یعنی incidence میں حادی (acute) ہوا کرتا ہے اس ليے اس ابیضاض کے نام میں سیالویہ ارومی (lymphoblastic) اور حادی کے الفاظ لگا کر سیالویہ ارومی ابیضاض حادی کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے مختصراً ALL بھی کہتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]