سیال (مادہ)
Jump to navigation
Jump to search
سیال (fluid) سے مراد عام الفاظ میں مادے کی مائع حالت کی دی جاسکتی ہے جو بہنے کی خصوصیات رکھتی ہو؛ جبکہ اس کی سائنسی تعریف کے مطابق سیال (جمع: سوائل / fluids) ایک ایسی شۓ (substance) کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی نافذ کردہ مقراضی تناؤ (shear stress) کے زیر اثر مستقلاً کجی (deform) کیفیت کا اظہار کرتی ہو؛ خواہ وہ نافذ شدہ تناؤ (stress) کی قوت کس قدر کم ہی کیوں نا ہو۔ yeh jawaab behtar hai...
![]() |
ویکی کومنز پر سیال (مادہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |