سیانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سیانا (انگریزی: Sayana) (وفات: 1387ء) ایک سنسکرت کا ادیب تھا جس کا تعلق جنوبی ہند کے وجئے نگر سلطنت سے تھا۔ابھی اس کا جائے وقوع بللاری ہے۔ سیانا وید کا بہت بڑا محقق مانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]