سیبل سیبر
ظاہری ہیئت
| سیبل سیبر | |
|---|---|
| مناصب | |
| وزیر اعظم شمالی قبرص | |
| برسر عہدہ 13 جون 2013 – 2 ستمبر 2013 | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 13 دسمبر 1960ء (66 سال) شمالی نیکوسیا |
| شہریت | |
| جماعت | ریپبلکن ترک پارٹی |
| تعداد اولاد | 2 |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | استنبول یونیورسٹی |
| پیشہ | سیاست دان ، طبیبہ |
| درستی - ترمیم | |
سیبل سیبر (انگریزی: Sibel Siber) ایک ترک قبرصی سیاست دان ہیں۔ وہ 13 جون 2013ء سے 2 ستمبر 2013ء تک ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی عبوری وزیر اعظم رہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Turkish Cyprus to see first female prime minister – World News"۔ Hürriyet Daily News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-26
زمرہ جات:
- 1960ء کی پیدائشیں
- 13 دسمبر کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- ترکی قبرصی سیاسی خواتین
- خواتین وزرائے اعظم
- شمالی قبرص کے وزرائے اعظم
- اکیسویں صدی کی قبرصی خواتین سیاست دان
- خواتین سربراہ حکومت
- ضلع لارناکا کی شخصیات
- یورپ میں خواتین وزرائے اعظم
- اکیسویں صدی کی خواتین وزرائے اعظم
- قبرصی اطباء
- ترک قبرصی لوگ
- پہلی خاتون وزرائے اعظم
