سیتارام پنچال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیتارام پنچال
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1963  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اگست 2017 (53–54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اما پنچال
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیتارام پنچال (1963 – 10 اگست 2017ء، ممبئی) ایک بھارتی فلمی اداکار تھا جس نے سلم ڈاگ ملينیئر (2008ء)، پپلی لائیو (2010ء)، دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ (2002ء) اور جولی ایل ایل بی 2 (2017ء) جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کی۔[2][3]

وفات[ترمیم]

وہ گردوں اور پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھا۔[4][5] ہریانہ حکومت نے علاج کے لیے بطور امداد ₹5 لاکھ روپے دیے تھے۔[6] سنٹا نے بھی پنچال کی مدد کے لیے ایک درخواست پیش کی تھی۔[7] سیتارام پنچال کی وفات 2017ء میں ہوئی۔

فلمیں[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/sitaram-panchal-dead-4790140/
  2. Tiwari، Vijay (11 جون 2013). "I want people to abuse me: Sitaram Panchal". دی ٹائمز آف انڈیا. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018. 
  3. "Actor Sitaram Panchal passed away". Indian Express. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2017. 
  4. Kaushal، Sweta (17 جولائی 2017). "Paan Singh Tomar actor Sitaram Panchal is fighting lung and kidney cancer, seeks help on FB". ہندوستان ٹائمز. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018. 
  5. Chaturvedi، naina (18 جولائی 2017). "'Peepli Live' Actor Sitaram Panchal Battles Cancer, Seeks Help From Film Fraternity". ہف پوسٹ. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018. 
  6. "Haryana govt gives ₹ 5 lakh financial help to ailing actor Sitaram Panchal". ہندوستان ٹائمز. 20 جولائی 2017. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018. 
  7. "Actor Sitaram Panchal Is Battling Cancer, Asks For Help In Facebook Post". این ڈی ٹی وی. 17 جولائی 2017. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018. 
  8. "एक्टिंग से हर फिल्म में छा जाता था ये हीरो، आज कैंसर के इलाज के लिए भी पैसे नहीं" (بزبان الهندية). امر اجالا. 19 جولائی 2017. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018. 

بیرونی روابط[ترمیم]