سیتارام کیسری
Appearance
سیتارام کیسری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نومبر1919ء |
وفات | 24 اکتوبر 2000ء (80–81 سال) دہلی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیتارام کیسری (انگریزی: Sitaram Kesri) (15 نومبر 1919 – 24 اکتوبر 2000) [1] ایک بھارت سیاست دان اور پارلیمنٹیرین تھا۔ وہ مرکزی وزیر بنے اور 1996ء سے 1998ء تک انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [2]