سیتا رام کوہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیتا رام کوہلی
معلومات شخصیت
پیدائش 28 فروری 1889  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بھیرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات جون 1962 (72–73 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
روہتک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ،  معلم،  محقق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان گرمکھی،  پنجابی،  اردو،  انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں ظفرنامہ رنجیت سنگھ،  خالصہ دربار ریکارڈ،  مہاراجہ رنجیت سنگھ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر

سیتا رام کوہلی (پیدائش: 28 فروری 1889ء– وفات: جولائی 1962ء) پنجابی مؤرخ تھے جنہوں نے سکھ سلطنت کی ابتدائی تاریخ کو دستاویزات کی مدد سے تحریر کیا۔ اُن کی وجہ شہرت خالصہ دربار ریکارڈ اور مہاراجہ رنجیت سنگھ ہیں۔

پیدائش اور ابتدائی حالات[ترمیم]

سیتا رام کی پیدائش 28 فروری 1889ء کو بھیرہ (موجودہ ضلع سرگودھا) میں ہوئی۔

وفات[ترمیم]

سیتا رام نے جولائی 1962ء میں مرض دمہ کے باعث روہتک میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]