سیدشاہ محمد حسین تیغ برہنہ قدس سرہ جلکی شریف کٹیہار بہار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سیدشاہ محمد حسین تیغ برہنہ قدس سرہ آپ ساتوی صدی ہجری کے مشوربزرگ ہیں،آپ ملک خراسان سے ملک بنگالہ میں تشریف لائے اور علاقہ سیمانچل میں بودوباش اختیار فرمائی اور وہیں پرابدی محوخواب ہیں،ہرسال 8بیساکھ کو بڑے تزک واحتشام سے عرس منایاجاتاہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • آٸینہ پورنیہ۔از ڈاکٹر عبدالرقیب

کاملان پورنیہ از ڈاکٹر غلام جابرشمس

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سیدشاہ محمد حسین تیغ برہنہ قدس سرہ ایک بہت بڑے اللہ کے ولی گزرے ہیں ۔ محمدساجد رضاقادری رضوی