مندرجات کا رخ کریں

سیدی محمد بوقبرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیدی محمد بوقبرین
(عربی میں: أمحمد بن عبد الرحمان القشطولي الزواوي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: أمحمد بن عبد الرحمان القشطولي الزواوي ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1720ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1793ء (72–73 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد بلوزداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شیخ (تصوف)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1774  – 1793 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الازہر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ محمد بن سالم حفنی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ امام ،  خطیب ،  مفتی ،  مقدم ،  شیخ (تصوف)   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان قبائلی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  قبائلی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف ،  فقہ مالکی ،  اشعری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سلسلہ رحمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیدی محمد بوقبرین ( عربی: سيدي محمد بو قبرين ) سلسلہ رحمانیہ کا بانی ہے۔ وہ الجزائر کے سات سرپرست صوفیاء میں سے ایک ہیں۔ الجزائر میں انہی کے نام پر ایک ضلع سیدی امحمد ضلع اور ایک بلدیہ سیدی امحمدمنسوب کیے گئے ہیں۔

وہ سن 1720 کے آس پاس بوغنی ، تیغی اوزو کے اتم گاؤں ات سمال میں پیدا ہوئے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1316264653 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2025 — اجازت نامہ: CC0