مندرجات کا رخ کریں

سیدے واکانتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کاتھولک کلیسیا کے کلیسیائی قانون کے مطابق سیدے واکانتے (Sede vacante)[1] یعنی خالی نشست اُس حالت کو کہتے ہیں جب بشپ یا اسقف کی عملداری کا کوئی علاقہ (ڈایوسس یا آرچ ڈایوسس) بغیر کسی مقرر پریلیٹ (لاٹ پادری) کے ہوتا ہے۔ پریلیٹ کی جگہ عموماً کیتھیڈرل ہوتی ہے۔ یہ لفظ خاص طور پر اُس وقت استعمال ہوتا ہے جب پوپ وفات پا جائے یا استعفا دے دے اور نیا پوپ منتخب نہ ہوا ہو۔

21 اپریل 2025ء کو پوپ فرانسس کی وفات کے بعد اس وقت کلیسیا میں پاپائیت کا منصب خالی ہے، یعنی سیدے واکانتے کی حالت ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Κρήτη: Εν χηρεία η θέση του Αρχιεπισκόπου - Ξεκινά η διαδικασία διαδοχής" [The See of the Archbishop in widowhood: the succession process begins] (بزبان یونانی). parapolitica.gr 98.1 FM. 12 Mar 2021. Retrieved 2022-02-01.