سید آزاد شاہ بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید آزاد شاہ بخاری
ادیب
پیدائشی نامآزاد شاہ بخاری
قلمی نامسید آزاد شاہ بخاری
ولادت1941ء سرکی
ابتداسلطان پور، پاکستان
وفات2015ء مظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولآزاد شاہ دے ڈوہڑے،
تصنیف آخربجھدا ڈیوا
معروف تصانیف* آزاد شاہ دے ڈوہڑے، کفن دی چھاں، سانجھے درد، عشق دی مئے، بجھدا ڈیوا
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

سید آزاد شاہ بخاریسرائیکی کے معروف نعت خوان اور شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

ان کا قلمی نام آزاد شاہ بخاری اور مکمل نام سیّد غلام اکبر شاہ بخاری تھا۔

والد[ترمیم]

ان کے والد کا نام سیّد لعل شاہ بخاری تھا

پیدائش[ترمیم]

سید آزاد شاہ بخاری کی ولادت 1941ء سرکی تحصیل علی پورسلطان پور(پنجابپاکستان میں ہوئی ۔

تصنیفات[ترمیم]

سید آزاد شاہ بخاری کی یہ تصنیفات ہیں ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام علما کرام اپنی تقاریر میں جبکہ نعت خواں اور قوال حضرات بڑے ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں۔

  • آزاد شاہ دے ڈوہڑے
  • کفن دی چہاں
  • سانجھے درد
  • عشق دی مئے، بجھدا ڈیوا

وفات[ترمیم]

سید آزاد شاہ بخاری کی فروری 2015ء کو وفات پائی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء،علی یاسر،مُرتّب ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ،2010ء، ص 9