سید افتخار الحسن
ظاہری ہیئت
| سید افتخار الحسن | |
|---|---|
| مناصب | |
| رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
| رکن سنہ 1 جون 2013 | |
| حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔113 |
| پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
| رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
| رکن از 2 اگست 2020 | |
| حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔113 |
| پارلیمانی مدت | پندرہویں قومی اسمبلی |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 2 فروری 1942ء سیالکوٹ |
| تاریخ وفات | 2 اگست 2020ء (78 سال) |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
سید افتخار الحسن (2 فروری، 1942 – 2 اگست، 2020) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو اگست 2018ء سے اپنی وفات تک پاکستان کی قومی اسمبلی کا رکن رہے۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔113 (NA-113 (Sialkot-IV))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
زمرہ جات:
- 1942ء کی پیدائشیں
- 2 فروری کی پیدائشیں
- 2020ء کی وفیات
- 2 اگست کی وفیات
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- سیالکوٹ کے سیاستدان
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء