سید الاخبار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ اخبار سرسید احمد خان کے بڑے بھائی سید محمد خان نے 1837ء میں دہلی سے جاری کیا تھا۔ یہ اخبار 1850ء میں بند ہو گیا تھا۔