سید حسن امام
سید حسن امام | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اگست 1871 پٹنہ |
وفات | 19 اپریل 1933 پٹنہ |
قومیت | ہندوستانی |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
پیشہ | بیرسٹر |
درستی - ترمیم ![]() |
سید حسن امام (Syed Hasan Imam) ایک ہندوستانی سیاست دان تھے جنہوں نے انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Congress biography". 16 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2016.