سید حسین طباطبائی بروجردی
Appearance
سید حسین طباطبائی بروجردی | |
---|---|
(فارسی میں: سید حسین طباطبایی بروجردی) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1875ء [1] بروجرد |
وفات | 30 مارچ 1961ء (86 سال)[1] قم |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | حوزہ علمیہ قم |
نمایاں شاگرد | روح اللہ خمینی ، آیت اللہ منتظری |
پیشہ | الٰہیات دان ، آخوند |
پیشہ ورانہ زبان | لورش زبان |
درستی - ترمیم ![]() |
آیت اللہ سید حسین بروجردی یا سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید ہیں، 1292 ہجری (1875)میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے۔ سید حسین طباطبائی کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے اور 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ بنے۔ ان کی وفات شوال 1380قمری ( 1960) میں قم میں ہوئی ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://pantheon.world/profile/person/Seyyed_Hossein_Borujerdi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1875ء کی پیدائشیں
- 23 مارچ کی پیدائشیں
- 1961ء کی وفیات
- 30 مارچ کی وفیات
- قم کی وفیات
- ایرانی مذہبی رہنما
- مجتہدین
- مراجع تقلید
- ایرانی آیت اللہ العظمیٰ
- شیعہ
- ایرانی آیت اللہ
- ایرانی شیعہ
- صوبہ لرستان کی شخصیات
- حرم فاطمہ معصومہ میں مدفون شخصیات
- علمائے شیعیت
- مراجع تقلید شخصیات
- اسلامی الٰہیات
- بیسویں صدی کی ایرانی شخصیات
- ایرانی شخصیات