سید ریاض حسین نجفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Ayatollah Hafiz Syed Riyaz Hussain Najafi
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
H Syed Riyaz Najfi.jpg
دیگر نام عربی/فارسی/اردو:
حافظ سید ریاض حسین نجفی
ذاتی
پیدائش 1941
مذہب اہل تشیع اثناعشری
دیگر نام عربی/فارسی/اردو:
حافظ سید ریاض حسین نجفی
مرتبہ
مقام Flag of پاکستان - لاہور، پاکستان
دور 2019
پیشرو سینیئر مدرس و پرنسپل جامعۃ المنتظر
نفاذ فرمان اپنی مکتب فکر کے لیے خدمت سرانجام دے رہے ہیں
منصب عالم دین
ویب سائٹ http://www.jamiatulmuntazar.com/

رئیس العلماء آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی 1941ء کو کھوئی سیداں والا تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ سید حسین بخش نقویؒ صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء علامہ سید محمد یار نقوی النجفی کے بھتیجے اور شاگرد ہیں۔ آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں قرآن مجید حفظ کیا، 1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر علامہ سید صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علما سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن الحکیمؒ اور آیت اللہ سید روح اللہ خمینیؒ جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا۔ آپ 1969ء کو جامعۃ المنتظر واپس آئے اور علوم محمد و آل محمدؑ کی تدریس میں مشغول رہے، آپ بیس سال سے زائد عرصے سے درس خارج پڑھا رہے ہیں، خداوند متعال نے انہیں ایک قوی حافظہ عطاء کیا لھذا آپ نے پندرہ مہینوں میں قرآن مجید حفظ کیا۔ آپ نے اھل سنت کا دعوہ کے  مذہب تشیع میں حافظ قرآن نہیں ہیں سے مقابلہ کیا اور چار مناظرات میں شرکت کیا۔  آپ استاذالعلماء علامہ سید محمد یار نقوی النجفی کے سینیئر شاگردان میں سے ہیں اور حال 2019ء کو آپ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر اور جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل ہیں۔

حفظ قرآن[ترمیم]

آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں پندرہ مہینوں میں قرآن مجید حفظ کیا۔

تعلیم[ترمیم]

1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ صاحب جیسے علما سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن الحکیمؒ اور آیت اللہ سید روح اللہ خمینیؒ جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا۔

اساتذہ[ترمیم]

شاگردان[ترمیم]

اور متعدد معروف شخصیات آپ کے شاگرد رہ چکے ہیں۔


درس خارج[ترمیم]

آپ بیس سال سے زائد عرصے سے درس خارج پڑھا رہے ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

خداوند متعال نے انہیں ایک قوی حافظہ عطاء کیا لھذا آپ نے پندرہ مہینوں میں قرآن حفظ کیا۔

مناظرات[ترمیم]

آپ نے اھل سنت کا دعوہ کے  مذہب تشیع میں حافظ قرآن نہیں ہیں سے مقابلہ کیا اور چار مناظرات میں شرکت کیا۔

فرزندان[ترمیم]

  • علامہ ڈاکٹرسید محمد نجفی
  • علامہ سید علی نقوی
  • علامہ سید حسین نقوی
  • علامہ سید جعفر رضا نقوی
  • ڈاکٹر سید مھدی نقوی
  • سید عابد رضا نقوی
  • سید کاظم رضا نقوی

بیرونی روابط[ترمیم]

http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042

https://www.jafariapress.com

http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htm

http://shahani.net/daroos.php?c=46


مضمون نگار[ترمیم]

سید محمد مرتضیٰ نقوی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. .تذکره علمائے امامیہ اردو
  2. .تذکره علمای امامیہ فارسی
  3. .امامیہ مصنفین اردو
  4. .تاریخ علمائے قدیم