سید سلیمان یوسف بنوری
Appearance
سید سلیمان یوسف بنوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
مولانا سید سلیمان یوسف بنوری ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور استاذ حدیث ہیں جو اس وقت جامعہ العلوم الاسلامیہ، بنوری ٹاؤن کراچی کے چانسلر کے طور پر 5 جولائی 2021 سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اس سے قبل وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[1]سلیمان محمد یوسف بنوری کے چھوٹے فرزند ہیں.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسٹاف رپورٹر (6 جولائی، 2021)۔ "مولانا سید سلیمان جامعۃ العلوم بنوری ٹاؤن کے مہتمم مقرر"
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)