سید شاہ
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | سید احمد شاہ |
| پیدائش | 28 اپریل 1940 پشاور، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہند |
| وفات | 5 فروری 2021 (عمر 80 سال) پشاور, پاکستان |
| حیثیت | امپائر |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹیسٹ امپائر | 1 (1997) |
| ایک روزہ امپائر | 5 (1984–1997) |
ماخذ: کرک انفو، 6 فروری 2021ء | |
سید احمد شاہ (پیدائش: 28 اپریل 1940ء) | (انتقال: 5 فروری 2021ء) ایک پاکستانی اکیڈمک اور کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ 1984ء میں ایک ٹیسٹ میچ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں کھڑے تھے اور 1984ء سے 1997ء کے درمیان پانچ ون ڈے میچز [2] انھوں نے 1972ء اور 2000ء کے درمیان چورانوے فرسٹ کلاس کرکٹ اور 47 لسٹ اے کرکٹ میچوں میں بھی حصہ لیا۔ [3] [4]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 5 فروری 2021ء کو پشاور, پاکستان میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PCB condoles umpire Said Shah's death"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-06
- ↑ "Said Ahmed Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15
- ↑ "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com
- ↑ "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com